ایکنا مجلس وحدت مسلمین ڈی آیی خان فوج شیعہ
بین الاقوامی گروپ:ڈی آئی کو دہشتگردوں کے رحم و کرم پہ چھوڑ دیا گیا ہے وہاں کوئی محفوظ نہیں ہمارہ مطالبہ ہے کہ ڈی آئی خان کو فوج کے حوالے کیاجائے اور چیف جسٹس آف پاکستان ٹارگٹ کلنگ کا نوٹس لیں
خبر کا کوڈ: 3504202 تاریخ اشاعت : 2018/02/14